Web - Amazon

We provide Linux to the World


We support WINRAR [What is this] - [Download .exe file(s) for Windows]

CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
SITEMAP
Audiobooks by Valerio Di Stefano: Single Download - Complete Download [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Alphabetical Download  [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Download Instructions

Make a donation: IBAN: IT36M0708677020000000008016 - BIC/SWIFT:  ICRAITRRU60 - VALERIO DI STEFANO or
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
نفسیات - وکیپیڈیا

نفسیات

وکیپیڈیا سے

قدرت کی طرف سے آنے والی مسلسل پریشانیوں اور ناکامیوں کی وجه سے انسان ذهنی دباؤ یعنی ٹینشن کا شکار هوجاتا هے۔ هر وقت سوچتا رهتا هے، جس کی وجه سے دماغ کی رگوں میں نمکیات یعنی منرلز کی کمی هوجاتی هے، اور اس کی وجه سے انسان کے ذهن میں خود کشی وغیره کے رجحانات پیدا هونا شروع هوجاتے هیں۔ اسی وجه سے کئ بیماریاں پیدا هوجاتی هیں، مثلاً انشقاق ذهنی یعنی شیزوفرینیا وغیره۔

اس کی وجه غربت، مهنگائ، بے روزگاری، آبادی میں اضافه میڈیا کا غلط استعمال هے۔ ڈاکٹر جو دوا تجویز کرتا هے وه اینٹی بائیوٹک کیپسول هوتا هے، جس کے کوئ سائیڈ ایفیکٹس نهیں هوتے، یه کیپسول دماغ کی رگوں میں نمکیات پهنچا دیتا هے۔ اس دوا کے استعمال سے انسان کو ذهنی سکون ملتا هے، وه اپنے آپ کو بالکل هلکا پهلکا محسوس کرتا هے، اکثر باتوں کا پازیٹو + جواب دیتا هے۔


فہرست

[ترمیم کریں] انشقاق ذهنی ﴿شیزو فرینیا﴾

Schizophrenia


[ترمیم کریں] اقسام

[ترمیم کریں] ساده انشقاق ذهنی

اسکا آغاز بهت هی آهستگی سے عموماً زندگی کے اوائل ادوار میں اور خاص طور پر بلوغت میں هوتا هے۔ مریض کی دلچسپی اور لگاؤ بیرونی ماحول میں آهسته آهسته کم اور پھر ختم هوجاتا هے۔


علامات:۔ امتحان میں پاس فیل کی پرواه نهیں هوتی، سماجی تعلقات سے قطع تعلق کرلیتا هے۔ دوستوں اور خاندان سے کوئ لگاؤ نهیں رکھتا۔ بات کم کرتا هے، کرتا هے تو فضول اور بے معنی سی۔ صحت اور صفائ کو نظر انداز کردیتا هے۔ جنس مخالف میں کوئ دلچسپی نهیں لیتا۔


[ترمیم کریں] شبابی انشقاق ذهنی

خیالات کا غیر مربوط اور معقول سلسله هوتا هے۔ وسوسے زیاده تر جنسی، جسمانی، مذهبی اور اذیت پهنچنے سے متعلق هوتے هیں۔ لیکن ان میں تواهمی عظمت جیسی تنظیم نهیں پائ جاتی۔


علامات:۔ مریض کبھی کبھی اپنے هی آپ سے هنسنے لگتا هے، کبھی رونے لگتا هے، هر وقت مسکراتا رهتا هے، اپنے آپ سے باتیں کرنا اسکی سب سے بڑی علامت هے۔ کسی چیز کے بارے میں اتنا زیاده سوچنا که کسی کاغذ پر اسکا نقشه تیار کرلینا، عجیب و غریب تصوراتی شکلیں نظر آنا، یا ایسے واقعات یاد آجانا جو کبھی هوۓ هی نهیں تھے۔

جب اس کے هم عمر ساتھی کھیل رهے هوتے هیں اور زندگی سے لطف اندوز هورهے هوتے هیں، تو مریض تنهائ پسند هوجاتا هے۔

[ترمیم کریں] بلاهت

اس مرض میں سب سے زیاده حر کی مسائل سامنے آتے هیں۔ اگرچه مریض پهلے هی سے حقیقت سے لاتعلقی و سرد مهری کا کچھ حد تک شکار هوتا هے، اسمیں مریض کبھی پر جوش اور کبھی مد ھوش نظر آتا هے۔ مریض مدهوشی میں بغیر کسی حرکت کے ایک هی حالت میں کافی دیر تک بیٹھا رهتا هے۔

[ترمیم کریں] خبط عظمت

یه قسم باقی قسم کی نسبت زیاده هوتی هے، هسپتالوں میں زیاده تر تعداد انهی کی هوتی هے، یه مرض 25 تا 40 سال کی عمر میں هوتا هے، مریض شکی مزاج هوتا هے، باهمی تعلقات استوار کرنے میں مریض کو مشکلات آتی هیں۔


علاج


اسکا علاج بذریعه ادوایات بھی ممکن هے۔ ڈاکٹر مریض کو دوا تجویز کرتا هے۔ مریض کو دوا کے استعمال کو اس وقت تک کرتے رهنا چاهۓ جب تک که ڈاکٹر خود دوا کا استعمال بند نه کرادے۔ دوا کے استعمال سے مریض تیز تیز کام کرنے لگتا هے، آس پاس کے لوگ سمجھتے هیں که مریض صحتیاب هوگیا هے، اب اسے دوا چھوڑ دینی چاهۓ، حالانکه وه دوا کے اثر کی وجه سے تیز تیز کام کررها هوتا هے۔

Our "Network":

Project Gutenberg
https://gutenberg.classicistranieri.com

Encyclopaedia Britannica 1911
https://encyclopaediabritannica.classicistranieri.com

Librivox Audiobooks
https://librivox.classicistranieri.com

Linux Distributions
https://old.classicistranieri.com

Magnatune (MP3 Music)
https://magnatune.classicistranieri.com

Static Wikipedia (June 2008)
https://wikipedia.classicistranieri.com

Static Wikipedia (March 2008)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com/mar2008/

Static Wikipedia (2007)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com

Static Wikipedia (2006)
https://wikipedia2006.classicistranieri.com

Liber Liber
https://liberliber.classicistranieri.com

ZIM Files for Kiwix
https://zim.classicistranieri.com


Other Websites:

Bach - Goldberg Variations
https://www.goldbergvariations.org

Lazarillo de Tormes
https://www.lazarillodetormes.org

Madame Bovary
https://www.madamebovary.org

Il Fu Mattia Pascal
https://www.mattiapascal.it

The Voice in the Desert
https://www.thevoiceinthedesert.org

Confessione d'un amore fascista
https://www.amorefascista.it

Malinverno
https://www.malinverno.org

Debito formativo
https://www.debitoformativo.it

Adina Spire
https://www.adinaspire.com