دیو جانس کلبی
وکیپیڈیا سے
Diogenes of Sinope
پیدائش: 412 ق م
انتقال: 323 ق م
یونان کا فلسفی جو فلسفہ کلبیت کا پیرو تھا۔ سینوپ میں پیدا ہوا۔ ایتھنز میں سکونت اختیار کی ۔ کہا جاتا ہے کہ ماتا دیوی کے مندر میں ایک ٹب میں بیٹھا رہتا تھا۔ ایک بار بحری قزاقوں کے قبضے میں آگیا ۔ انھوں نے اسے کورنتھ کے ایک دولت مند آدمی کے ہاتھ فروخت کر دیا۔ آخر اس کے بچوں کو تعلیم دی اور آزادی پائی۔ دیانتدار آدمی تلاش میں روز شہر میں روشن چراغ لیے ، شہر میں پھرا کرتا تھا۔
[ترمیم کریں] مزید دیکھیے
- کلبی