وکیپیڈیا سے
کراچی سے 37 میل دور بھمبھور کے مقام پر ایک قدیم بندرگاہ۔ مسلمانوں نے ہندوستان میں سب سے پہلے اسی بندرگاہ پر اپنا جھنڈا لہرایا یہاں ہندوؤں کے مندر بکثرت تھے۔ اور وہ اسے دیول کہتے تھے۔1912ء کی کھدائی میں یہاں سے ایسے آثار ملے ہیں جو اسلامی دور سے تعلق رکھتے ہیں۔