Web - Amazon

We provide Linux to the World


We support WINRAR [What is this] - [Download .exe file(s) for Windows]

CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
SITEMAP
Audiobooks by Valerio Di Stefano: Single Download - Complete Download [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Alphabetical Download  [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Download Instructions

Make a donation: IBAN: IT36M0708677020000000008016 - BIC/SWIFT:  ICRAITRRU60 - VALERIO DI STEFANO or
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
دوامی سیاط - وکیپیڈیا

دوامی سیاط

وکیپیڈیا سے

دوامی سیاط
Ceratium hirundinella
Ceratium hirundinella
قـواعـد اسـم بنـدی
میدان: حقیقی المرکزیہ
مملکہ: اولانیات
شعبہ: دوامی سیاطیا
بسچلی 1885
جماعتیں

Dinophyceae
Noctiluciphyceae
Syndiniophyceae

اردو زیر تشکیل

دَوّامِی سَیاط ، بحری حیوانات اول (marine protozoa) سے تعلق رکھنے والے یک خلوی جاندار ہوتے ہیں جنکو انگریزی میں (dinoflagellates) کہا جاتا ہے اور انکو یہ نام دینے کی وجہ یہ ہے کہ طحالب (algae) کی اس قسم کے جانداروں کے جسم میں تار نما ساخت لگی ہوتی ہے جو انکو حرکت میں چپوؤں کی طرح مدد دیتی ہے اس ساخت کو جو کہ سوطی شکل کی ہوتی ہے سیاط (واحد: سوط) (flagella) کہا جاتا ہے اور ان جانوروں کے سیاط میں خاص بات یہ ہوتی ہے کہ یہ مستقل گردشی حرکت میں رہتا ہے اسی وجہ سے انکے نام میں دوامی (یعنی گردش یا چرخ) کا لفظ شامل ہوا ، یعنی دوامی سیاط۔ انکو گردشی حرکت کے باعث چرخ سیاط بھی کہ سکتے ہیں۔ انکے مختلف زبانوں میں نام کی مزید وضاحت یوں ہے

  • اردو : دوامی سیاط (دوامی = گردش یا چرخ + سیاط = تار نما ساخت یوں کہ لیں کہ خوردبینی سونڈ)
  • Dinoflagellate : ڈائینو = دوامی یا گردش + فلیجیلیٹ = فلیجیلا یا تار نما ساخت)
  • جاپانی : اوزوبین کےموشی (اوزو = گرداب + بےن = سوط ، چھڑی ، چپو + کے = بال + موشی = کیڑا) کے موشی = بالوں والا کیڑا (صدپا یا ہزارپا)

اوپر کے بیان میں مختلف زبانوں میں اس جاندار کے نام دیۓ گۓ ہیں ۔ مقصد اس کا یہ ہے کہ اردو کے ناموں کو مشکل کہا جاتا ہے اور اعتراضات کی بھرمار کر دی جاتی ہے، اوپر انگریزی اور جاپانی کے ناموں کی اصل الکلمہ دیکھ کر یہ بخوبی عیاں ہوجاۓ گا کہ اردو کے نام دیگر زبانوں کے نام رٹنے سے کہیں قابل فہم اور آسان ہیں۔ اگر اس دعوی کو مان لیا جاۓ کہ اردو میں ہر زبان کا لفظ ویسے ہی لے لیا جاۓ جیسا کہ وہ اس زبان (مثلا انگریزی میں) ہے تو جاپانی قوم جو کہ آج ترقی میں امریکہ سمیت دنیا کی ہرقوم کر پیچھے چھوڑ چکی ہے عقل سے پیدل نہیں کہ ڈائینوفلیجیلیٹس کو اوزوبین کےموشی (گردابی سوطی صدپا) کہے ۔

Our "Network":

Project Gutenberg
https://gutenberg.classicistranieri.com

Encyclopaedia Britannica 1911
https://encyclopaediabritannica.classicistranieri.com

Librivox Audiobooks
https://librivox.classicistranieri.com

Linux Distributions
https://old.classicistranieri.com

Magnatune (MP3 Music)
https://magnatune.classicistranieri.com

Static Wikipedia (June 2008)
https://wikipedia.classicistranieri.com

Static Wikipedia (March 2008)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com/mar2008/

Static Wikipedia (2007)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com

Static Wikipedia (2006)
https://wikipedia2006.classicistranieri.com

Liber Liber
https://liberliber.classicistranieri.com

ZIM Files for Kiwix
https://zim.classicistranieri.com


Other Websites:

Bach - Goldberg Variations
https://www.goldbergvariations.org

Lazarillo de Tormes
https://www.lazarillodetormes.org

Madame Bovary
https://www.madamebovary.org

Il Fu Mattia Pascal
https://www.mattiapascal.it

The Voice in the Desert
https://www.thevoiceinthedesert.org

Confessione d'un amore fascista
https://www.amorefascista.it

Malinverno
https://www.malinverno.org

Debito formativo
https://www.debitoformativo.it

Adina Spire
https://www.adinaspire.com