Brackets
جب کسی جملے سے ایک ہی مقدار مراد ہوتی ہے تو اسے خطوط وحدانی میں بند کر دیا جاتا ہے۔ خطوط وحدانی کی علامات ( ) ،[ ]،{ } ہیں۔ بعض اوقات کسی جملے کو خطوط وحدانی کے اندر بند کرنے کے بجائے اس پر خط عرض کھینچ دیا جاتا ہے۔
زمرہ: ریاضی