بلند اختطار
وکیپیڈیا سے
بلند اختطار کا لفظ حیاتیات میں عام طور پر ان جراثیموں (بیکٹیریا اور وائرس) کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے کہ جن سے بیماری پیدا ہونے کا شدید اندیشہ ہو ۔ اختطار کا لفظ پرخطر کا مفہوم ادا کرتا ہے اور یہ خطرہ کے لفظ سے بنا ہے۔ اسکو انگریزی میں (high risk) کہا جاتا ہے ۔ مزید یہ کہ اسے عالی الاختطار بھی کہ سکتے ہیں ۔