Web - Amazon

We provide Linux to the World


We support WINRAR [What is this] - [Download .exe file(s) for Windows]

CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
SITEMAP
Audiobooks by Valerio Di Stefano: Single Download - Complete Download [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Alphabetical Download  [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Download Instructions

Make a donation: IBAN: IT36M0708677020000000008016 - BIC/SWIFT:  ICRAITRRU60 - VALERIO DI STEFANO or
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
بحیرہ احمر - وکیپیڈیا

بحیرہ احمر

وکیپیڈیا سے

بحیرہ احمر یا بحیرہ قلزم بحر ہند کی ایک خلیج ہے۔ یہ آبنائے باب المندب اور خلیج عدن کےذریعے بحر ہند سےمنسلک ہے۔ اس کے شمال میں جزیرہ نمائے سینا، خلیج عقبہ اور خلیج سوئز واقع ہیں جو نہر سوئز سے ملی ہوئی ہے۔

بحیرہ احمر یا بحیرہ قلزم کا نقشہ
بحیرہ احمر یا بحیرہ قلزم کا نقشہ

فہرست

[ترمیم کریں] رقبہ

بحیرہ احمر ایک لاکھ 74 ہزار مربع میل (4 لاکھ 50 ہزار مربع کلومیٹر) پر پھیلا ہوا ہے۔ خلیج ایک ہزار 200میل (ایک ہزار 900کلومیٹر) طویل اور زیادہ سے زیادہ 190 میل (300کلومیٹر) چوڑی ہے۔ بحیرہ احمر کی زیادہ سےزیادہ گہرائی 8ہزار 200 فٹ (2ہزار 500 میٹر) جبکہ اوسط گہرائی ایک ہزار 640 فٹ (500 میٹر ہے۔

[ترمیم کریں] خصوصیات

بحیرہ احمر کا پانی دنیاکےنمکین ترین پانیوں میں سےایک ہے۔ شدید گرم موسم کے باعث پانی کے آبی بخارات بننے کے عمل میں تیزی اور ہوا کےدبا�ؤ کےباعث بحیرہ احمر میں نمکیات 36سے38 فیصد ہیں۔

سمندر میں ایک ہزار سےزائد بےمہرہ حیاتیاتی اقسام اور 200 اقسام کےنرم اور سخت مونگے پائے جاتے ہیں۔

[ترمیم کریں] نام

بحیرہ احمر لاطینی نام Mare Erythraeumکا ترجمہ ہےجسےعربی میں البحر الاحمر کہتےہیں۔

اس کا نام سمندری پانی کے رنگ کو ظاہر نہیں کرتا کیونکہ اس کا پانی سرخ رنگ کا نہیں بلکہ سطح آب پر مختلف موسموں میں سرخ رنگ کےسائنو بیکٹیریا ٹرائیکو ڈیسمیئم ایریٹریم کےباعث اس کا نام بحیرہ احمر پڑا۔

[ترمیم کریں] تاریخ

تاریخ میں پہلی بار بحیرہ احمر میں سفر کی کوشش مصریوں نےکی۔ بائبل میں موسیٰ کی کہانی میں ایک کنیز کےبیٹےکی جانب سےاسرائیلیوں کو آزادی دلانے کے لئے بحیرہ احمر کو عبور کرنےکی کوششوں کا ذکر ہے۔ یورپیوں نے15 ویں صدی میں بحیرہ احمر میں پہلی بار دلچسپی کااظہار کیا۔ 1798ءمیں فرانسیسی جنرل نپولین بوناپارٹ نے مصر پر حملہ کرکےبحیرہ احمر پر قبضہ کرلیا۔ انجینئر جےپی لیپیر نےبحیرہ احمر اور بحیرہ روم کو ملانےکےلئے نہر کی تعمیر کی تجویز دی۔ نہر سوئز کو نومبر 1869ءمیں کھیلا گیا۔ اس وقت برطانیہ، فرانس اور اٹلی نےمشترکہ طور پر نہر میں تجارتی مقامات سنبھالے۔ جنگ عظیم اول کےبعد یہ مقامات بتدریج ختم ہوگئے۔ دوسری جنگ عظیم کےبعد امریکہ اور سوویت یونین نےاپنا اثرورسوخ بڑھانےکی کوشش کی۔ عربوں اور اسرائیل کے درمیان 6 روزہ جنگ کے باعث نہر سوئز 1967ءسے1975ءتک بند رہی۔

[ترمیم کریں] ساحلی ممالک

بحیرہ احمر کا ساحل مندرجہ ذیل ممالک سےملتا ہے:

شمالی ساحل

مغربی ساحل

مشرقی ساحل

جنوبی ساحل

[ترمیم کریں] شہر اور قصبہ جات

بحیرہ احمر کےساحلوں پر مندرجہ ذیل شہر اور قصبے واقعہ ہیں :

  • عقبہ
  • ارکیکو
  • عصاب
  • دہب
  • ایلات
  • حلایب
  • الحدیدہ
  • الغردقہ
  • مرسی علم
  • مساوہ
  • نویبع
  • میناسفاجا
  • بورت سودان
  • شرم الشیخ
  • سواکن
  • السویس
  • الطور

[ترمیم کریں] متعلقہ مضامین

نہر سوئز


[ترمیم کریں] بیرونی روابط

ٹریول گائیڈ از وکی ٹریول

بحیرہ احمر کی زیر آب تصاویر

Our "Network":

Project Gutenberg
https://gutenberg.classicistranieri.com

Encyclopaedia Britannica 1911
https://encyclopaediabritannica.classicistranieri.com

Librivox Audiobooks
https://librivox.classicistranieri.com

Linux Distributions
https://old.classicistranieri.com

Magnatune (MP3 Music)
https://magnatune.classicistranieri.com

Static Wikipedia (June 2008)
https://wikipedia.classicistranieri.com

Static Wikipedia (March 2008)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com/mar2008/

Static Wikipedia (2007)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com

Static Wikipedia (2006)
https://wikipedia2006.classicistranieri.com

Liber Liber
https://liberliber.classicistranieri.com

ZIM Files for Kiwix
https://zim.classicistranieri.com


Other Websites:

Bach - Goldberg Variations
https://www.goldbergvariations.org

Lazarillo de Tormes
https://www.lazarillodetormes.org

Madame Bovary
https://www.madamebovary.org

Il Fu Mattia Pascal
https://www.mattiapascal.it

The Voice in the Desert
https://www.thevoiceinthedesert.org

Confessione d'un amore fascista
https://www.amorefascista.it

Malinverno
https://www.malinverno.org

Debito formativo
https://www.debitoformativo.it

Adina Spire
https://www.adinaspire.com