اس زمرہ میں دنیا کے سمندروں کے مطالق مضامین شامل ہیں۔ اردو میں سمندر کو بحر بھی کہا جاتا ہے ، درحقیقت یہی لفظ انگریزی کے Ocean کا متبادل ہے جبکہ سمندر سے عام طور پر مراد Sea کی لی جاتی ہے۔ بـحـر کی جمع بـحـار ہے۔
اس موضوع پر تفصیلی مضمون کے لیۓ دیکھیۓ بـحـار (Oceans)