پیروڈی
وکیپیڈیا سے
Parody
یہ لفظ پیروڈیا سے نکلا ہے۔ جس کے معنی ہیں جوابی نغمہ۔ ایک ادبی طرز تخلیق جس میں کسی نظم یا نثر کی نقل کرکے مزاح کا رنگ پیدا کیا جاتا ہے۔ اردو ادب میں اردو کی آخری کتاب جو کہ ابن انشاء کی تصنیف ہے پیروڈی کی بہترین مثال ہے۔