بورنیلز
وکیپیڈیا سے
Bohr Niels
پیدائش: 1885ء
انتقال:1962ء
ڈنمارک کا ماہر طبعیات اور ایمٹی طبیعات کا بانی۔ 1916ء میں کوپن ہیگن یونیورسٹی میں نظری طبیعات کا پروفیسر مقرر ہوا۔ 1920ء میں نظری طبیعات کے ادارے کا کی بنیاد ڈالی اوراس کا پہلا ناظم منتخب ہوا۔ 1922ء میں طبیعات کا نوبل پرائز ملا۔ 1938ء میں امریکا گیا اور امریکی سائنس دانوں کو بتایا کہ یورینیم کے ایٹم کو دو مساوی حصوں میں تقسیم کرنا ممکن ہے۔ اس کے اس دعوے کی تصدیق کولمبیا یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے کی۔ ڈنمارک واپس گیا تو ملک پر نازیوں کا تسلط ہوگیا۔ 1943ء میں امریکا چلا گیا۔ 1944ءمیں واپس ڈنمارک آیا۔