افتخار خان
وکیپیڈیا سے
افتخار خان ان اعلی پاکستانی فوجیوں میں شامل تھے جو کہ پاکستان کو برطانوی انڈیا سے ورثہ میں ملے۔ جنرل ڈگلس ڈیوڈ کے بعد پاکستان کا پہلا چیف آف آرمی سٹاف مقرر کیاگیا تھا۔ لیکن 1949 میں ایک ہوائی کریش میں آپ کی موت نئے پاکستان کے لئے ایک صدمہ تھی۔ جنرل نوابزادہ شیر علی خان پٹوڈی کے مطابق اگر جنرل افتخار اس طرح نہ مرتے تو پاکستان کی موجودہ صورتحال مختلف ہوتی۔ نہ کوئی ایوب خان ہوتا اور نہ ہی پاکستان فوج سیاست میں شامل ہوتی۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میںترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: سوانح حیات | برطانوی انڈیا | پاکستان | فوجی | نامکمل